پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید

datetime 28  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(این این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ سمیت حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ محمد علی اسماعیل اور ان کے نائب حسین احمد اسماعیل کو مارنے کا دعوی کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی، حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے بیروت کی رہائشی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اسلحہ ہونے کے بیان کی تردید بھی کی ہے۔

حزب اللہ ذرائع کے مطابق حسن نصر اللہ محفوظ ہیں، حزب اللہ کی جانب سے 65 راکٹ فائر کیے گئے، کئی مقامات پر آگ لگ گئی، اسرائیلی شہر تل ابیب میں حملوں کا الرٹ جاری کردیا گیا، فضائی دفاعی نظام ہائی الرٹ ہے، شیلٹرز کھول دیے گئے ہیں۔بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر کیے گئے اسرائیلی حملے میں زینب نصراللہ کی شہادت کا دعوی کیا گیا ہے تاہم حزب اللہ یا لبنانی حکام کی جانب سے تاحال اس خبر کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔ زینب نصر اللہ لبنان میں حزب اللہ کی حمایت اور اپنے خاندان کی قربانیوں کیلئے ایک مضبوط آواز کے طور پر پہچان رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…