اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ‘ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ’ کا خطرہ بڑھنے لگا

datetime 24  ستمبر‬‮  2024 |

سلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کا خطرہ بڑھنے لگا۔بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ سامنے آیا، ملک میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے 15 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ جنوبی ایشیا کے ملکوں میں پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال سے بیکٹیریا کی اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت کی صلاحیت بڑھنے لگی ہے۔ماہرین نے بتایا کہ دواؤں کا اثر ختم ہونے پر مستقبل میں ٹائیفائیڈ ایک خطرناک شکل اختیار کرسکتا ہے، دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 90 لاکھ افراد ٹائیفائیڈ کا شکار ہوتے ہیں جن میں اکثریت ادویات کو بے اثر کرنے والے ٹائیفائیڈ سے متاثر ہونے والوں کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…