اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں غیرت کے نام پر 2 خواتین کو قتل کردیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھر میں موجود 2 خواتین نند اور بھاوج کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شان نامی ملزم نے 25 سالہ بیوی حنا اور 24 سالہ بہن سحرش کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق اہل محلہ کا کہنا تھا کہ ملزم شام کو اپنی اہلیہ حنا اور بہن سحرش کے کردار پر شبہ تھا۔پولیس کی فرانزک ٹیم نے شواہد اکھٹے کرنے کے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیں۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دوہرے قتل کی واردات میں تمام پہلوؤں پر تفتیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…