اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔

یوٹیوب چینل ہیک ہونے کے بعد مذکورہ چینل پر امریکی کمپنی ریپل لیب کی جانب سے کرپٹو کرنسی سے متعلق مواد چل رہا ہے۔ہیکرز نے بھارتی سپریم کورٹ کا چینل ہیک کرنے کے بعد اس پر پہلے سے موجود ویڈیوز کو پرائیویٹ کر دیا۔عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ انتظامیہ نے ہیک ہونے والے عدالتی یوٹیوب چینل کو غیر فعال کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…