منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

14 سالہ بچی سے 4 ملزمان کی مبینہ زیادتی

datetime 16  ستمبر‬‮  2024 |

نوشہروفیروز(این این آئی)نیو جتوئی میں 14 سال کی بچی سے 4 ملزمان کی مبینہ زیادتی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ 14 سالہ بچی کو میڈیکل کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مقدمے میں پٹھان کھوسو، ساجن کھوسو سمیت 2 نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایس ایچ او نیو جتوئی کے مطابق مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے مرتکب ملزمان فرار ہوگئے ہیں جلد سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…