جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو خلع کی ڈگری جاری کردی گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کی فیملی کورٹ نے معروف اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو خلع کی ڈگری جاری کردی۔اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کی خلع کی درخواست پر فیملی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران انہوں نے بیان دیا کہ وہ اپنے شوہر حارث کے ساتھ نہیں رہنا چاہتیں اور عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے ۔

عدالت نے عائشہ جہانزیب کے بیان کے بعد خلع کی ڈگری جاری کردی۔گارڈین عدالت نے قرار دیا کہ بچوں کی گارڈین شپ مشترکہ رہے گی۔عائشہ جہانزیب کا کہنا ہے کہ سابق شوہرحارث کی فیملی کے بزرگوں کے ساتھ سیٹلمنٹ ہوئی جس کے بعد تشدد کرنے کے مقدمے میں بیان دیا، میری سابق شوہرسے صلح نہیں ہوئی ایک معاہدہ ہوا جس کے بعد خلع کی ڈگری حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…