پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

جج ہمایوں دلاور ،بھائی اور والد کےوارنٹ جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے کیس میں اسلام آباد کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری کر دیے گئے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ جج ہمایوں دلاور کے بھائی، والد اور رجسٹرار کے بھی وارنٹ جاری ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے ہیں، اس معاملے میں حکومت کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے اس حوالے سے معاونِ خصوصی اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا مصدق عباسی نے کہا ہے کہ اسپیشل جج ہمایوں دلاور اور ان کے 3 بھائیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہے۔ مصدق عباسی نے بتایا کہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے، ملزمان نے جعلی اندراج سے زمین اپنے نام کر کے ہاؤسنگ سوسائٹی میں شامل کی۔انہوں نے کہا کہ جج ہمایوں دلاور ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…