ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سنگجانی جلسہ، کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں 5 کروڑ 92 لاکھ خرچ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے میں 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں کروڑوں روپے خرچ ہوئے۔ رکاوٹوں کے باوجود کارکنان کی ایک بڑی تعداد جلسے کے مقام پر پہنچی تھی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ پولیس کو 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار کا پڑ گیا۔ یہ اخراجات کنٹینرز اور اسلام آباد پولیس کے کھانے کی مد میں کیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ 20 اگست کو اسلام آباد میں مجموعی طور پر 150 کنٹینر پہنچائے گئے تھے جن کا رینٹ 3 کروڑ 70 لاکھ 50 ہزار تک بنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…