ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شہری اپنے نام، مرضی کی نمبر پلیٹس بنواسکتے ہیں’ محکمہ ایکسائز پنجاب

datetime 9  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے شہریوں کے لئے اپنے نام اور مرضی کی نمبر پلیٹس بنوانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محکمہ ایکسائز پنجاب کی وینٹی نمبر پلیٹس اسکیم آئندہ ہفتے شروع ہوگی، شہری اپنے نام اور مرضی کے نمبر کی پلیٹس بنوا سکیں گے۔

ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف نے کہا کہ وینٹی نمبر پلیٹس اسکیم میں 3کیٹیگریز رکھی گئی ہیں، گولڈ 5لاکھ روپے، پلاٹینم 50اور کارپوریٹ ایک کروڑ میں خریدی جا سکے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ نمبر پلیٹ مالک کی ملکیت ہوگی، جعلی نمبر پلیٹس پکڑنے کے لئے مربوط حکمت عملی بنالی ہے، وینٹی نمبر پلیٹس رکھنے والوں کا ڈیٹا موجود ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…