ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی، ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کا اینکر جاں بحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کا اینکر جاں بحق ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق گاڑی اوور اسپیڈ تھی۔ شارع فیصل پر آواری ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جس سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مرنے والے کی شناخت عبداللہ کے نام سے کی گئی جو کہ کئی نجی ٹی وی چینلز میں اینکر کے فرائض انجام دے چکا تھا۔

عبداللہ نے حال ہی میں ایک یو ٹیوب چینل جوائن کیا تھا، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی، عبداللہ لائنز ایریا کا رہائشی تھا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل میمن ،وزیر بلدیات سعید غنی نے حادثے میں اینکر عبداللّٰہ حسن کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…