پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

شوبز میں صرف خوبصورت چہرے کے ساتھ کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں ‘ صباء قمر

datetime 7  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بناء پر نام نہیں کما سکتا بلکہ اس کیلئے فن کے رموز پر بھی عبور حاصل ہونا چاہیے ،مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش کیا ہے اور نہ ایسا کر سکتی ہوں ، ایسے لوگ زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ شوبز سمیت کوئی بھی شعبہ ہو اگر آپ اس کی مہارت نہیں رکھتے تو آپ آگے نہیں بڑھ سکتے ۔

یہ نہیں کہا جا سکتا کہ شوبز میں خوبصورت چہرے ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں بلکہ اس کے برعکس فن پر عبور رکھنے والوں نے زیادہ نام کمایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی اور خاص طور پر مشکل حالات میں جن دوستوں نے ساتھ دیا ہے انہیں زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گی ، میں زیادہ دوستیاں نہیں کرتی ، دوستی کے لئے بھی ایک معیار رکھا ہوا ہے جس میں مخلص ،سچا اور کھرا ہونا پہلی شرط ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…