نئی دہلی(این این آئی) بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ سامنے آگئی، ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24ـ2023ء میں 66 جبکہ سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 38 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔اس کے علاوہ سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے 28 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس کی مد میں دیے۔رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی نے 23 اور ہاردیک پانڈیا نے 13 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔
66کروڑ ٹیکس ادا،ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
اس رمضان 29 روزے ہونگے یا 30؟ پیشگوئی کر دی گئی
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان، انگلینڈ سے شکست کے بعد سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی



















































