ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

2 کام کرنیوالی بچیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

datetime 4  ستمبر‬‮  2024 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹائون میں 2 کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔فیصل آباد پولیس کے مطابق ویڈیو میں شہری کو سڑک پر کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ گھر سے بغیر بتائے باہر نکلنے پر مالک نے دونوں کام کرنے والی بچیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔گھر میں کام کرنے والی اور تشدد کا نشانہ بننے والی بچیوں کی عمریں 12 اور 13 سال ہیں۔فیصل آباد پولیس نے بتایا کہ تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے گھر سے بچیوں کو برآمد کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…