اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے قریب ترنول میں بارش کے پانی کی وجہ سے بننے والی دلدل میں 3 بچے دھنس کر جاں بحق ہوگئے۔علاقے میں نکاسی آب نہ ہونے کے باعث بارشوں کا پانی جمع ہوا تھا۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق بچے کاغذ اٹھانے کیلئے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر گئے جہاں علاقہ دلدل بنا ہوا تھا۔جاں بحق بچوں میں ایک بچہ اور 2بچیاں شامل ہیں۔دوسری جانب ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بھائی پھسل کرپانی میں ڈوبنے لگا تو بچانے کے لیے 2 بہنوں نے چھلانگ لگائی، پانی گہرا ہونے پر تینوں بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔تینوں بچوں کی لاشیں پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
بارش کے جمع پانی میں 3 بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل



















































