ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی ، پرواز کے 13منٹ بعد ہی پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کو دوبارہ لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ترجمان ایئر لائن کے مطابق نتظامیہ کے مطابق P841پرواز کو روانگی کے 13منٹ بعد پرندہ ٹکرانے کے سبب واپس لاہور اتار لیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق برڈ ہٹ سے طیارے کے انجن کے قریب نقصان پہنچا جبکہ پرواز میں سوار 100سے زیادہ مسافر محفوظ رہے۔مسافر طیارے سے آف لوڈ کرکے لائو نج منتقل کئے گئے ، طیارے کو گرائونڈ کردیا گیا ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پرواز نے صبح پونے 10بجے کراچی پہنچنا تھا۔تاہم حادثے کی وجہ سے پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…