ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ہماری معصومانہ خواہش، ادارے آئینی حدود میں کام کریں، لطیف کھوسہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری معصومانہ خواہش ہے ادارے آئینی حدود میں کام کریں،بانی پی ٹی آئی ملک میں استحکام چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سردارلطیف کھوسہ نے کہا کہ ہم ملک میں آئین کی پاسداری چاہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ خواجہ آصف پرترس آتا ہے،ریحانہ ڈارسے الیکشن ہارے اورفارم47سے جیتے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری معصومانہ خواہش ہے ادارے آئینی حدود میں رہ کرکام کریں۔انہوںنے کہاکہ فارم 47کے ذریعے 100کے قریب (ن)لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو نشستیں دی گئیں، اتحادی حکومت کی پوری کوشش ہے الیکشن ٹربیونل سے فیصلے نہ ہوں ۔سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا وہ کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے، بانی پی ٹی آئی ملک میں استحکام چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…