ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے شہر یوکوہاما میں ایک 17 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ نے خودکشی کے ارادے سے ایک شاپنگ سینٹر سے چھلانگ لگائی، لیکن وہ زمین کے بجائے وہاں سے گزرتے ایک راہ گیر پر جا گری، جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ طالبہ کی خودکشی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے۔جاپان میں 2022 میں 513 بچوں نے خودکشی کی، جس کی وجہ سب سے زیادہ اسکول کے مسائل بتائے گئے۔
خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
گورنرراج یاایمرجنسی ؟پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کا نیا پلان بھی بنا لیا



















































