ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

datetime 30  اگست‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔جے شنکر نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کامسئلہ آرٹیکل 370 نے ختم کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معاملات چاہے مثبت ، سمت میں جائیں یا منفی، ہم رد عمل دیں گے، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نہیں رہیں گے، پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…