ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نے مسجد کی تالا بندی کر دی

datetime 21  اگست‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نے مسجد کی تالا بندی کر دی اور مساجد اور مدارس کے بلوں پر بجا ٹیکسوں کو ختم کر کے فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا۔

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ طارق آباد میں بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ مسجد انتظامیہ نے مسجد کی تالا بندی کر دی اور حکومت سے مساجد و مدارس کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسوں کو ختم کر کے فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا۔اندرون شہر مسجد کی تالا بندی پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں تاہم اہل علاقہ اور مدرسہ کے بچوں کی استدعا پر تالا بندی کو عارضی طور پر کھول دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…