ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں نجی اسپتال کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر لواحقین سے آپریشن کے پیسے نکلوانے کیلئے 13 سالہ لڑکے کی لاش 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ڈھائی لاکھ روپے لینے کے بعد بتایا گیا کہ بچے کی موت ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لواحقین کا کہنا ہے کہ 13 سالہ سید ذوہیب شاہ، راولپنڈی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ آپریشن کے فوری بعد لڑکے کا انتقال ہوگیا تھا۔اسپتال انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے لواحقین نے بتایا کہ عملے نے لاش کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا اور آپریشن کی فیس ادا نہ ہونے تک والدین کو لاعلم رکھا۔لواحقین نے الزام عائد کرتے ہوئے مزید کہا کہ 3 دن تک ڈاکٹرز بتاتے رہے کہ بچہ زندہ ہے، ہم سے ڈھائی لاکھ روپے فیس لی گئی، اور فیس لیتے ہی بتایا گیا کہ بچے کا انتقال ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…