بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

شردھا کپور کی کامیڈی فلم استری2 نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار را کی نئی ہارر کامیڈی فلم استری2 نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم استری2 نے اپنی کامیاب اسٹوری لائن، ہارر اور کامیڈی کے تڑکے کی بدولت ریلیز کے صرف دو دن میں بھارتی باکس آفس پر 100کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا کہ شردھا کپور اور راج کمار را کی فلم نے ریلیز کے پہلے دن 76.5کروڑ بھارتی روپے جبکہ دوسرے دن 30کروڑ بھارتی روپے کمائے، اس طرح استری 2 نے صرف دو دن میں 106.5کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس کیا۔بالی ووڈ فلموں کے تجزیہ نگاروں نے پیشگوئی کی ہے کہ فلم استری 2 ہفتے اور اتوار (آج) مزید کمائی کرکے باکس آفس پر گزشتہ تمام ریکارڈز توڑتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…