جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے پر بہن اپنے بھائی کیخلاف عدالت پہنچ گئی

datetime 15  اگست‬‮  2024 |

میہڑ(این این آئی)میہڑ میں ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی شادی کروانے کے خلاف بہن اپنے بھائی کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔میہڑ میں زبردستی شادی کروانے پر خاتون نے اپنے بھائی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا کہ میں 6 بچوں کی ماں اور طلاق یافتہ ہوں، بھائی کے گھر پناہ لی تھی۔

خاتون نے کہا کہ بھائی ایک لاکھ روپے کے عوض زبردستی میری شادی کروانا چاہتا ہے، اے سیکشن پولیس تحفظ دینے کو تیار نہیں ہے۔زبردستی شادی کروانے کی خاتون کی درخواست پر سیشن کورٹ نے 21 اگست کو میہڑ پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ خاتون کے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…