جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ہونڈا نے مشہور زمانہ مو ٹر سائیکل سی ڈی 70 کیلئے نیا اسٹیکر متعارف کروا دیا

datetime 13  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ہونڈا کمپنی نے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کا نیا اسٹیکر متعارف کروا دیا ۔تفصیلات کے مطابق ہونڈا نے موٹر سائیکل انجن اور ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی تاہم نئے اسٹیکرز متعارف کروائے ہیں ، موٹر سائیکل تین مختلف رنگوں میں صارفین کو فروخت کیلئے پیش کی جارہی ہے جس میں سرخ، سیاہ اور نیلا رنگ شامل ہے ۔

ہونڈا سی ڈی 70 مارکیٹ میں ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ، کمپنی نے نئے ا سٹیکرز کے ساتھ موٹر سائیکل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے ۔ہونڈا سی ڈی 70 میں 4 سٹروک او ایچ سی ایئر کولڈ انجن دیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…