ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

datetime 12  اگست‬‮  2024 |

مردان (این این آئی) مردان میں کراچی سے گئی 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی صدر ڈویڑن رحیم حسین کے مطابق کراچی کی ایک مقامی عدالت کے اہلکار کی 3 سالہ بچی اپنی ماں کے ساتھ نانی کے گھر مردان کے علاقے خرکی آئی تھی، جہاں 5 اگست کو وہ گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوگئی تھی اور 8 اگست کو گاؤں کے پہاڑ سے اس کی لاش ملی تھی۔

رحیم حسین کے مطابق ڈی پی او ظہور بابر آفریدی نے قاتل کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی جس نے بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا، ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پرجرم چھپانیکے لیے بچی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا تھا۔ایس پی صدر ڈویژن کے مطابق ملزم کے کم عمر ہونے کی وجہ سے قانونی طور پر اس کی شناخت ظاہر نہیں کی جاسکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…