اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

گورنرپنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر ان کو گورنر ہائوس لاہور مدعو کیا جائے گا، ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں 118سالہ جیولن تھرو کا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کی۔

سبز ہلالی پرچم کو دنیا میں بلند کرنے والے قومی ہیرو کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ ارشد ندیم نے محنت، لگن اور ہمت سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نوجوانوں کے لیے مثال قائم کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…