اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شقی القلب باپ نے 8 ماہ کی بچی کو رونے پر قتل کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2024 |

چکوال (این این آئی)چکوال میں شقی القلب باپ نے شیر خوار بچی کو رونے پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق چکوال میں تلہ گنگ کے علاقے بلال آباد میں باپ کے ہاتھوں 8 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ پیش آیا ۔

واقعے کی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بارش آنے پر صحن سے کمرے میں جاتے ہوئے بچی نے رونا شروع کر دیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے غصے میں آ کر بچی کا گلا دبا دیا جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ملزم بچی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا جس کو پولیس تلاش شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…