ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد صدیق کے قتل کے الزام میں گرفتار بیٹے کی گرل فرینڈ تفتیش میں کلیئر قرار

datetime 8  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے الزام میں گرفتار بیٹے ملزم قیوم کی گرل فرینڈ کو تفتیش میں کلیئر قرار دیدیا گیا ،قتل کی سپاری کے لئے ایڈوانس اور ریکی کرنے والے مزید تین افراد گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق لڑکی کا بیان تفصیلی بیان ریکارڈ کرلیا گیا ، لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں کوئی کردار تاحال سامنے نہیں آیا ۔

لڑکی کے بیان کے مطابق قیوم سے کبھی بھاری رقم کی ڈیمانڈ نہیں کی ،دو بیگز اور ایک انگوٹھی قیوم نے اپنی مرضی سے تحفے میں دی ۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر شاہد کے قتل کی سپاری کا ایڈوانس اور ریکی کرنے والے تین افراد کوگرفتار کر لیا گیا ،ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں بیٹے قیوم سمیت گرفتار افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق شوٹر اور مزید ایک سہولت کار کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…