ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے 3 بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

datetime 7  اگست‬‮  2024 |

وہاڑی (این این آئی)وہاڑی میں کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے مبینہ طور پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔وہاڑی کے نواحی گائوں 26 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد اسلم ٹاوری نے بتایا کہ اس کی پالتو تین بکریاں گائوں کے زمیندار کے کھیتوں میں چلی گئی تھیں جس پر اس نے مشتعل ہو کر اینٹیں مار مار کر بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔

انہوں نے کہاکہ زمیندار کے خلاف کارروائی کیلئے بکریاں ساتھ لے کر تھانہ صدر گیا جہاں سے ویٹرنری ہسپتال بھجوادیا گیا۔پولیس تھانہ صدر کے مطابق بکریوں کی ٹانگیں توڑنے پر میڈیکل کیلئے ڈاکٹ (پولیس کی سرکاری ہسپتال کو زخمی کیلئے درخواست) جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ آنے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…