ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر باپ اور ماں نے بیٹی کو قتل کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2024 |

مکوآنہ ( این این آئی ) غیرت کے نام پر ماں باپ نے بیٹی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ چک 188ر۔ب نلے والامیں ذوالفقار نامی شخص نے اپنی بیوی نازیہ بی بی اور دیگر رشتہ داروں زوہیب اسلم، سہیل اسلم اور عامر علی کیساتھ مل کر 19 سالہ لائبہ نورین کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔

پولیس نے لڑ کی کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ترجمان نے بتایا کہ سی پی او کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ چک جھمرہ پولیس نے کا رروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث 5ملزمان کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں زوہیب اسلم،سہیل اسلم،ذوالفقار علی،عامر علی اور نازیہ بی بی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…