ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ،بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا

datetime 7  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران ملزمان ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے اْڑے اور چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔بینک کے آپریشن منیجر کی مدعیت میں تھانہ ہمک میں مقدمہ کر لیا گیا، مقدمہ کے مطابق 6 ملزمان اسلحے کی نوک پر عملے کو یرغمال بنا کر بینک لوٹ کر فرار ہوگئے۔

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے بینک عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنا کر رکھا۔واردات کے بعد پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کے باوجود ملزمان کی گرفتاری میں ناکام ہے، 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود کوئی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…