پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 11 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

datetime 2  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گیارہ ارب روپے کا ٹیکس فراڈ پکڑ لیا۔ڈیجیٹلائزیشن کی مدد سے ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی نے الجنید امپیکس کے کیس میں 11 ارب روپے کے بڑے ٹیکس فراڈ کا پتہ لگایا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق محمد جنید نے قومی خزانے سے فراڈ کرنے کے لئے یہ کمپنی بنائی تھی۔

جنید نے اجمل خان کے ساتھ مل کر فراڈ کیا اور میسز ٹریڈ زون کے ذریعے آپریشن کیا۔ اس مقصد کے لیے بینک اکانٹ بھی کھلوایا۔ان دونوں ملزمان نے ملک کے کچھ طاقتور کاروباری گروپس/خاندانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کیا۔ ملزمان کے خلاف کسٹمز اینڈ ٹیکسیشن کورٹ کراچی میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…