راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش نکال لی گئی۔لڑکی کے برساتی نالے میں گرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق لڑکی نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی ملازمہ اور غوری ٹائون کی رہائشی تھی۔واقعے کے بعد لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کیا گیا، بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے لڑکی کی لاش برساتی نالے سے نکال لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
کین کون میں چار دن
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت



















































