پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر مجھ سے 13 سال بڑے ہیں، ان کا بچوں کی طرح خیال رکھتی ہوں: مریم نفیس

datetime 1  اگست‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور ان کے شوہر امان کی عمر میں 13 سال کا فرق ہے۔مریم نفیس حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے کیرئیر اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ نجی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔نجی زندگی سے متعلق کیے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ مریم نفیس نے بتایا کہ مجھے میری فیملی میں کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ آپ جلدی شادی کریں، یہی وجہ تھی کہ میں نے 30 سال کی عمر میں شادی کی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے لیے شادی کا فیصلہ تب کیا جب مجھے اپنے لیے ایک صحیح شخص مل گیا، مجھ میں اور امان میں 13 سال کا فرق ہے جو کہ عمروں کے درمیان ایک بہت بڑا فرق ہے۔مریم نفیس نے مزید کہا کہ میرے شوہر ہر جگہ یہی کہتے ہیں مریم بہت بڑی اور میچیور ہے، میں امان کا بچوں کی طرح خیال رکھتی ہوں کیوں کہ میرا خیال ہے کہ انسان کو زندگی ایسے ہی ہنسی خوشی گزارنی چاہیے۔واضح رہے کہ اداکارہ مریم نفیس نے اپنے دوست اور فوٹوگرافر امان احمد کے ساتھ 2022 میں شادی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…