ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9دن کی بیٹی کو قتل کردیا

datetime 30  جولائی  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9دن کی بیٹی کو قتل کر دیا،وہ بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی ماں نے اپنی 9دن کی بچی کا گلا کاٹ ڈالا۔بچی کے باپ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرکے ظالم ماں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ لڑکی کی پیدائش پر خوش نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…