ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

datetime 27  جولائی  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج) اتوار سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات نے 28 سے 31 جولائی تک راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ سمیت بالائی پنجاب کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں، آندھی، طوفان اور کئی مقامات پر شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے،

بارشوں کے دوران راولپنڈی اور مری میں برساتی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، بارشوں کے دوران شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی امکان ہے، پہاڑی علاقوں بالخصوص مری، گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے جس کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہو سکتی ہے، انتظامیہ نے سیاحوں اور مسافروں سے کہا ہے کہ وہ سفر کے دوران محتاط رہنے اور موسم کی صورتحال کے مطابق سفر کا پروگرام ترتیب دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…