ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

datetime 27  جولائی  2024 |

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ کے نواح میں بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی پر دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر چہرہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ 24جیڈی کے رہائشی علی کی بیوی آسیہ گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک علی کا بھائی گھر میں داخل ہوا اور اپنی بھابھی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے لگا ،

بھابھی آسیہ نے مزاحمت کی تو اسے بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اس دوران آسیہ کا خاوند علی رضا گھر میں آیا تو اپنے بھائی علی احمد کو ڈانٹ ڈپٹ کر کے گھر سے نکال دیا جس کی رنجش پر دوسرے روز علی احمد اپنے ساتھی طارق کے ہمراہ گھر میں داخل ہوا اور گرم تیل اپنی بھابھی آسیہ کے چہرے پر پھینک دیا جس سے اس کا چہرہ جھلس گیا پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…