ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا

datetime 27  جولائی  2024 |

رتوڈیرو(این این آئی)لاڑکانہ کی تحصیل رتودیرو کے گاؤں بختیار کورکانی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے وقت مقتولین سو رہے تھے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، مقتولین میں پانچ سالہ بچہ وسیم اور دو سگے بھائی فرید اور محبت علی کورکانی شامل ہیں۔

ملزمان تین افراد کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں واقعہ کو دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے،ایس ایس پی لاڑکانہ نے نوٹس لے کر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او رتودیرو سے رپورٹ طلب کر لی، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…