ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ، ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

datetime 26  جولائی  2024 |

اٹارنی جنرل، ڈی جی ایف آئی اے، سیکرٹری داخلہ ،آئی جی اسلام آباد سمیت فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا ہے، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29جولائی کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن تین رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔اس حوالے سے اٹارنی جنرل، ڈی جی ایف آئی اے، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…