جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پنجاب میں دفعہ 144نافذ دھرنوں ،احتجاج پر پابندی عائد

datetime 25  جولائی  2024 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں دفعہ 144کے تحت جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں پابندی 3روز کے لئے لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق جمعہ 26جولائی سے اتوار 28جولائی تک ہوگا۔

ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے پابندی لگائی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق دہشت گردی کے خطرات پر کیا گیا۔ کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق پنجاب بھر میں انتظامیہ حکم نامے پر عملدرآمدیقینی بنائے گی۔ عوامی آگاہی کے لئے دفعہ 144کے نفاذ کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی بھی ہدایت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…