جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

،نیند میں خلل کیوں ڈالا ؟،مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا

datetime 25  جولائی  2024 |

احمد پور سیال (این این آئی)نیند میں خلل کیوں ڈالا ؟،احمد پور سیال میں مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا۔

محلہ سعید آباد میں حاجی اقبال حسین مرحوم کا جواں سالہ بیٹا ذیشان حیدر اپنے گھر سے ملحق مسجد میں اذان دے رہا تھا کہ پیچھے سے آصف نامی نوجوان نے چھری سے حملہ آور ہوکر اسے شدید زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال لایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس تھانہ احمد پور سیال نے ملزم آصف کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزم آصف منشیات کا عادی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…