پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

بیلجئیم کے جنگلات میں 70 سال پرانا ٹریفک جام

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بیلجئیم کے جنگلات میں شاید دنیا کا سب سے پرانا ٹریفک جام رہا جہاں سیکنڑوں کے حساب سے گاڑیاں ایک دوسرے کے پیچھے قطار باندھے کھڑی رہیں۔ دراصل یہ گاڑیاں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج کے زیر استعمال تھیں۔ امریکی فوج تو جنگ کے بعد یہاں سے چلی گئی لیکن بیلجئیم کے جنگلات میں یہ گاڑیاں گلنے سڑنے کیلئے چھوڑ گئی۔ ا?ج 70 سالہ بعد بھی ان گاڑیوں کو خستہ حالت میں بیلجئیم کے جنگل میں دیکھا جا سکتا ہے۔لیکن بدقسمتی سے ان میں سے کئی گاڑیوں کو چ±را لیا گیا تھا جبکہ کئی کو مقامی کار فروشوں نے اونے پونے داموں بیچ دیا۔ موحولیاتی وجوہات کی بنائ پر 2010ءمیں گاڑیوں کے اس قبرستان کو یہاں سے ہٹا دیا گیا تھا۔

belgian

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…