ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار

datetime 24  جولائی  2024 |

لاہور ( این این آئی) بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کروانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون اور ملزمہ نجی فیکٹری میں کام کرتی تھیں، ملزمہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان 2روز قبل فیکٹری میں آپسی جھگڑا ہوا تھا ۔

ملزمہ یاسمین نے رنجش کی بنا پر اپنے شوہر علی شیر سے مل کر زیادتی کا پلان بنایا، ملزمہ کا شوہر بہانے سے خاتون شمشاد بی بی کے کوارٹر میں داخل ہوا ، میاں بیوی نے ملی بھگت سے خاتون سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ کوٹ لکھپت پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزمہ کو بھائی کے گھر چوبرجی سے گرفتار کیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری، جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…