ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

آسمانی بجلی گرنے سے چرواہا جاں بحق، متعدد مویشی بھی ہلاک

datetime 23  جولائی  2024 |

عمرکوٹ(این این آئی)سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے چرواہا جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل کنری میں آسمانی بجلی گرنے کے چار واقعات پیش آئے۔آسمانی بجلی گرنے کے واقعات گائوں ٹالہی،قاضی شاہد میمن اور ھیدو میں پیش آئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے چرواہا جاں بحق ہوگیا، اس کے علاوہ اس کی 27بکریاں اور ایک گائے بھی ہلاک ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…