بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

datetime 22  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے منگھوپیرسلطان آبادک یقریب گھرسے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں کوفائرنگ قتل کیاگیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کہ دونوں نے پسند کی شادی کی تھی شادی کے بعدسے دونوں سلطان آباد میں چھپ کررہ رہے تھے، لڑکی کے گھروالوں کوپتہ چلاجس پربھائیوں نے گھرپہنچ کرفائرنگ کی۔ جس سے دونوں موقع پرہی دم توڑگئے۔پولیس حکام نے بتایاکہ لاشوں کوقانونی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیاگیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…