ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

زہریلی چیز کھانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق، دلہے کی حالت تشویشناک

datetime 22  جولائی  2024 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں زہریلی چیز کھانے سے نو بیاہتا دلہن جاں بحق ہو گئی جبکہ دلہے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے علاقے سربند میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق زہریلی چیز کھانے سے نئی نویلی دلہن جاں بحق جبکہ دلہا بے ہوش ہو گیا۔پولیس نے بتایا کہ دلہے کو علاج کے لیے حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، واقعے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…