ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زیر التوا مقدمات 59 ہزار سے تجاوز کر گئے۔سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 15 جولائی تک سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 59064 تھی۔

رپورٹ کے مطابق یکم سے 15 جولائی تک 1206 مقدمات دائر ہوئے، 481 کیس نمٹائے گئے، 15 روز کے دوران انسانی حقوق کے کسی کیس کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف 32 ہزار سے زائد اپیلیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کی منتظر ہیں۔اس میں بتایا گیا کہ زیر التوا فوجداری اپیلوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جن کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ جیلوں میں موجود افراد کی اپیلوں کی تعداد 3295 تک پہنچ گئی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…