منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

معروف بھارتی گلوکارہ کے شوہر ٹی وی دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

datetime 9  جولائی  2024 |

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی پاپ آئیکون اوشا اوتھپ کے شوہر جانی 78 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اوشا اوتھپ کے شوہر کا انتقال پیر کو ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 78 سالہ جانی نے اپنی رہائش گاہ پر ٹی وی دیکھنے کے دوران اچانک بے چینی اور سینے میں تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوشا اوتھپ کے شوہر کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جانی، اوشا اوتھپ کے دوسرے شوہر تھے اور وہ چائے کے باغات کے شعبے سے منسلک تھے۔ جوڑے کی ملاقات 1970 کی دہائی کی شروعات میں ہوئی تھی اور پھر شادی کی، دونوں کے 2 بچے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…