بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

ہراساں کرنے والے ہدایت کارکو جلد بے نقاب کروں گی، نادیہ جمیل

datetime 8  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ  ہراساں کرنے والے شوبز ہدایت کار کو جلد بے نقاب کروں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا کہ جلد  ہراساں کرنے والے شوبز ہدایت کار کو بے نقاب کروں گی،ابھی میرے بچے چھوٹے ہیں ،ان کا خون گرم ہے، وہ کچھ کرسکتے ہیں اسی لئے فی الحال نام نہیں لینا چاہتی۔

نادیہ جمیل نے کہا کہ میں اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنے سے بچتی ہوں اور ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوںجو مشکل پیدا کرسکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جب سے انہیں ہدایتکار نے ہراساں کیا انہوں نے اس ہدایت کار کے ساتھ کام نہیں کیا اور وہ اب بہت کامیاب ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مجھے نعمان اعجاز نے ایک ڈرامے کی پیشکش کی لیکن جب علم ہوا کہ پراجیکٹ کی ہدایت کاری وہی بندہ کررہا ہے تو میں نے ڈرامے سے انکار کردیا۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…