بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 7  جولائی  2024 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے شہر میں 8 اور 9 جولائی کو آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے ،اتوار کو موسم گرم و مرطوب ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں پیر اور منگل کو شہر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے۔

ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق مون سون سسٹم کے زیر اثر دیہی سندھ کے مختلف علاقوں گھوٹکی، سکھر، خیرپور، کشمور، شکارپور، جیکب آباد، قمبر شہداد کوٹ سمیت دیگر شہروں میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے۔کراچی میں اتوار کا دن گرم اور مرطوب ریکارڈ ہوا، اور اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری اور ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد رہا،گزشتہ روز کے مقابلے میں سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے سبب دوپہر کے وقت اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…