منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اجازت نامہ منسوخی کے بعد پی ٹی آئی کا ترنول جلسہ ملتوی

datetime 6  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ترنول جلسہ ملتوی کر دیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے جلسہ ملتوی کر دیا ہے ۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہو گا، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی۔

انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین کے بغیر کوئی سیاسی عمل مکمل نہیں ہو سکتا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں فیصلہ کیا ہے آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جلسے میں اسلام آباد انتظامیہ نے اجازت دے رکھی تھی، رات پولیس آئی اور جلسے کا علاقہ سیل کر دیا۔عمر ایوب نے کہا کہ ڈی سی اسلام آباد نے آرڈر پر دستخط کیے ہوئے تھے، عدالت کے احکامات کے باوجود رات گئے جلسے سے سامان اٹھایا، خود ہی ترنول کی جگہ ہمیں جلسہ کے لیے دی تھی، پی ٹی آئی کارکنان کے ڈر سے این او سی معطل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…